زندگی

زندگی گزر رہی تھی اور میں ہر ایک دن کا طلوع ہوتا ہوا سورج دیکھ کر یہ سوچتی کہ شاید یہ میری زندگی کا آخری سورج ہو. زندگی تیز رفتار تھی، رک نہیں رہی تھی. میں لمحوں کو روکنا چاہتی تھی. ان ہی میں جینا چاہتی تھی. لیکن وقت نہ رکا. آج بھی سوچتی ہوں کہ کاش میں اپنی زندگی کے چند سال دوہرا سکوں. کاش وہ سال واپس لا سکوں جب میری ذرا سی کوتاہیاں میرے گلے کا پھندا بن گئ تھیں. کاش وہ پل واپس لا کر میں انہیں ٹھیک کر سکوں. لیکن وقت! میرا دشمن

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s